تصانیف
الشیخ بطور مصنف |
الشیخ بطور مدیر |
تمام کتب
الشیخ پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر سینکڑوں نصابی کتب، ٹیچرز گائیڈز، تربیتی مینول اور دیگر نصابی دستاویزات کی تیاری کا مختلف حیثیتوں میں حصہ رہے ہیں۔ تعلیمی ادارے اورناشران، کتب کی تیاری اور مصنفین کی تربیت و رہنمائی کے لیے بھی آپ سے استفادہ کرتے ہیں۔
الشیخ کی٭ مصنفہ درسی کتب میں “او-لیول اسلامیات برائے کیمبرج امتحانات جیسی بیسٹ سیلر اور “آئی ایم مسلم”جیسی بین الاقوامی شہرت یافتہ سیریز شامل ہیں۔
الشیخ بطور مصنف
- او لیول کے لیے اسلامیات کی 5کتب
- اسلامیاب کی 3نصابی کتب اور ٹیچرز گائیڈ برائے ایس ای آر نصاب
- قومی نصاب تعلیم کے لیے اسلامیات کی 7کتب
- Bestseller: “Sunnah in Today’s Classroom”
- بیسٹ سیلر”Sunnah in Today’s Classroom”
- “وژن آف این اسلامک سکول” اسلامک سکولز کے لیے جامع کتابچہ
- “ایجوکیشن ان پاکستان” وطن عزیز کے تعلیمی منظرنامہ کا وقیع جائزہ
الشیخ بطور پروگرام چیف/مدیراعلیٰ
- تدریس قرآن مینولز
- اسلام اور شہریت پراجیکٹ [یو کے]
- پاکستان کے قومی نصاب تعلیم کے لیے سائنس کی 5کتب
- یونیورسٹی آف پنجاب، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، میک گل یونیورسٹی [کینیڈا]، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائشیا اور ہاورڈ یونیورسٹی [امریکہ] سے تھیسز
- بیسک آرٹ ایکسرسائزز [تربیتی مینول]
- قومی نصاب کے لیے انگریزی زبان کی 8کتب [وزارت تعلیم پروجیکٹ]
- یونیورسٹی آف کیمبرج کے لیےاو لیول اردو کی نصابی کتب